خدمت رسیدہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (مجازاً) جو نوکری کے قابل نہ ہو، پرانا اور بڈھا ملازم۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (مجازاً) جو نوکری کے قابل نہ ہو، پرانا اور بڈھا ملازم۔